: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف نے روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں ہوئے بم حملے
کی مذمت کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔مسٹر مرزائیف نے
کل روس کے صدر بلادمیر پوتن سے ملاقات کے دوران روس کو سیکورٹی سے متعلق ہرممکن مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔انہوں نے افغانستان میں روس کو مکمل حمایت دینے کا بھی وعدہ کیا۔